سندھ سیکریٹریٹ کے ساتھ نیشنل میوزیم پر بھی یوم آزادی کی مناسبت سے قومی پر چم لگانے کی زحمت نہیں کی گئی December 24, 2016 by Abdullah
پاکستان ٹیلی ویژن کی انظامیہ بھی 14 اگست کو جشن آزادی سے بے گا نہ رہی۔ عمارت سے قومی پرچم غائب December 24, 2016 by Abdullah
ہائی کورٹ سے متصل پاکستان سیکریٹریٹ کی اہم سرکاری عمارت کا منظر ۔ یوم آزادی یہاں بھی چپکے سے گزر گیا December 24, 2016 by Abdullah
یوم آزادی کے موقع پر آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع جی پی او کی اداس عمارت۔ قومی پرچم لہرایا گیا نہ چراغاں ہوا December 24, 2016 by Abdullah
یوم آزادی کے موقع پر شاہراہ گورنر ہاؤس پر واقع اینٹی کار لفٹنگ سیل کی عمارت قومی پرچم سے محروم December 24, 2016 by Abdullah
تحریک انصاف پاکستان بھی 14 اگست کو کراچی میں واقع اپنے دفتر پر سبز ہلالی پر چم لگانا بھول گئی- پی ای سی ایچ ایس بلاک 6 میں واقع ہے December 24, 2016 by Abdullah
ڈیفنس ہاؤسنگ سوسائٹی فیز II میں واقع اے این پی سندھ کے مرکز مردان ہاؤس کا بیرونی منظر-یہ سینیٹر شاہی سید کی رہائش گاہ بھی ہے-عمارت پر پارٹی کا جھنڈا تو لگا ہے پر قومی پرچم غائب ہے December 24, 2016 by Abdullah
روزنامہ امت کے رپورٹرعظمت علی رحمانی، ارفع کریم پر لکھی گئی اپنی کتاب بھارتی صحافی وجیہہ صدیقی کو پیش کر رہے ہیں December 24, 2016 by Abdullah