بنوں ٹاﺅن شپ میں واقع کینسر اسپتال، بنوں پینل کالج و چرچ میں فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن کے رضاکار اقلیتی برادری میں راشن تقسیم کر رہے ہیں، شمالی وزیرستان سے آنے والے نصیب الرحمن خان کینسر اسپتال میں اپنی والدہ کا علاج کروا رہے ہیں April 30, 2017April 16, 2017 by admin
بے گھر مہاجرین کینسر اسپتال میں سہولیات کی کمی کی شکایات کر رہے ہیں April 30, 2017April 16, 2017 by admin
جلد کی بیماری میں مبتلا شمالی وزیرستان کی معصومہ بیبی اور عبد الصمد April 30, 2017April 16, 2017 by admin
بنوں مویشنی منڈی میں گزشتہ 2 ہفتوں سے جانور بندھے ہیں جن کا کوئی گاہک نہیں آرہا April 30, 2017April 16, 2017 by admin
بنوں کے مضافاتی علاقے نورنگ روڈ پر مقیم متاثرہ خاندانوں کے بچے مضر صحت پانی بھر کر لے جار ہے ہیں April 30, 2017April 16, 2017 by admin
بنوں اسپورٹس کمپلیس میں مشتعل افراد احتجاج کر رہے ہیں، متاثرین فلاح انسانیت کے تحت دستر خوان پر افطاری کی جارہی ہے۔ April 30, 2017April 16, 2017 by admin
وفاقی وزیر عبدالقادربلوچ بنوں میں بے گھر مہاجرین کے لئے قائم کیمپ کا دورہ کر رہے ہیں April 30, 2017April 16, 2017 by admin
بابائے قوم کی ابتدائی تعلیمی درس گاہ سندھ مدرستہ الاسلام کی عمارت کا بیرونی حصہ۔ قومی پرچم لہرانا تو دور کی بات کسی نے ایک جھنڈی لگانے کا تکلف بھی نہیں کیا December 24, 2016 by Abdullah